Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

Blogger in urdu blogger.com پر فري میں اکاؤنٹ کیسے بنائیں

 آج انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا زمانہ ہے،پہلے کے مقابلے اب کام کرنا یا پیسے کمانا بہت زیادہ آسان ہو چکا ہے،اور بلاگ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے ،جس کے ذریعے انٹرنیٹ سے بآسانی پیسے کما سکتے ہیں،یہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آواز دنیا تک پہنچے تو آپ اپنے خیالات ،تصورات، یا پھر معلومات کو بلاگ کے ذریعے شیئر کر سکتے ہیں۔آج  کے اس بلاگ میں ہم جانیںگے کہ بلاگ سے پیسے کیسے کماتے ہیں

 Blogger in urdu

  •  What is blogger   بلاگ کیا ہے؟
  •   How to create blogger account in urdu   بلاگر پر free میں اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟
  •   how to earn money blogger in urdu   بلاگر سے پیسے کیسے کمائیں؟

    What is blogger بلاگ کیا ہے؟ 

آسان لفظوں میں اگر  بلاگ کے معنی سمجھے تو،بلاگ کے معني ہوتا   ہے،ایک عام  ویب سائیٹ بنانا،جس میں آپ اپنی پسند کا کچھ بھی لکھ سکیں۔اگر دوسرے لفظوں میں  سمجھے تو بلاگ ایک ذاتی ڈائری کی طرح ہوتی ہے، مگر یہ ڈائری انٹرنیٹ پر ہوتی ہے،جسے ہم ویب سائیٹ بھی کہتے ہیں،جس پر ہم اپنے شوق کے مطابق اپنے خیالات تجربات یا پھر معلومات کو لکھ سکتے ہیں اور دنیا کے کونے کونے تک پہنچا سکتے ہیں۔جسے ہم web writing , یا پھر content writing بھی کہتے ہیں

جب آپ گوگل پر کچھ سرچ کرتے ہیں، تو آپ کو بہت سارا رزلٹ دیکھنا کو ملے ہوگا،جسے ہم اور آپ کی طرح لوگ ہی لکھتے ہیں۔انہیں بلوگر کہا جاتا ہے،جو knowledge شیئر کرکے،آن لائن پیسہ کماتے ہیں۔ 

بلاگ بنانے، کا ایک عمل ہے جسے بلاگنگ کہتے ہیں اور اگر آپ جانا چاہتے ہیں کہ بلاگنگ کیسے شروع کی جائے اور پیسہ کیسے کمایا جائے تو آپ یہ مضمون پورا  پڑھیں۔


  how to earn money blogger in urdu بلاگر سے پیسے کیسے کمائیں؟

بلاگر  سے پیسے کمانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو Blogger.com پر اپنا ایک فری اکاؤنٹ بنانا پڑےگا ،یاد رہے یہ فری  اکائونٹ ہم Worldpress پر بھی بنا سکتے ہیں ،لیکن آج  کے آرٹیکل میں ہم Blogger.com پر فری اکائونٹ بنانا سیکھے نگے

 How to create blogger account in urdu بلاگر پر free میں اکاؤنٹ کیسے بنائیں؟

  • Create a blog
  • Sign in to Blogger. 
  • On the left, click the Down arrow Down arrow.
  • Click New blog.
  • Enter a name for your blog.
  • Click Next.
  • Choose a blog address or URL.
  • Click Save

بلاگر پر اپنا فری اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ نیچے دیئے گئے اسٹیپ  فالو کریں۔   

 1 سب سے پہلے آپ اپنے براؤزر پر جائیں اور بلاگر ڈاٹ کام  سرچ کریں۔(Blogger.com) link 👇


2 اب آپ کو create your  blog کے نام  سے ایک آپشن میلے گا جس پر کلک کریں۔




Blogger in urdu
# Blogger_ in_ urdu


4جیسے ہی آپ create your blog پر کلک کریں گے ۔تو آپ سے سائن ان sign in کے لیے کہا جائے گا‌،آپ اپنا گوگل کا اکاؤنٹ استعمال کریں گے۔اس کے بعد آپ اپنا ای میل اور پاس ورڈ ڈال کر سائن ان کر لیجئے، sign in کرتے ٹائم آپ کو یہ چار اسٹیپ follow کرنا ہوگا ۔👇 

چوتھے اسٹیپ کو فالو کرتے ہوئے جیسے ہی آپ Next بٹن پر کلک کرنگے تو آپ کے سامنے ایک نیا  پیج open  گا۔

جو کہ بلاگ ویب سائٹ بنانے کا فارم ہوگا، جسے فل کرنے کے بعد آپ اپنی ویب سائٹ بنا سکتے ہیں۔آئیے دیکھتے ہیں کہ فارم کی ڈیٹیل میں کیا بھرا جاتا ہے۔

1 سب سے پہلے title کا خانہ آئے گا ،جس میں آپ اپنی ویب سائٹ کا نام اپنے من پسند سے لکھ سکتے ہیں،مثلا اردو پوائنٹ ، اردو نیوز، دنیا تک، وغیرہ۔

2 دوسرے نمبر پر address کا آپشن ملے گا، جسے ڈومین نیم بھی کہا جاتا ہے اس میں آپ کو اپنی ویب سائٹ کا url چنا ہوگا،یہ url آپ کی ویب سائیٹ کا اصل نام اور link ہوگا،آپ کے ذریعے ڈالا گیا address اگر available ہوگا ،تو آپ کو this blog address available کا میسج نظر آئے گا،اور اگر available نہ ہو تو آپ اپنا بلاگ ایڈریس دوسرا ڈالیں۔for example thefuturein . Blogspot.com

نیچے آپ کو تھیم کا آپشن نظر آرہا ہوگا،آپ اپنی ویب سائٹ کا تھیم جس طرح بھی رکھنا چاہتے ہو ان میں سے آپ ایک کو سلیکٹ کر لیں جسے  بعد میں بدلا بھی  جا سکتا ہے،یا پھر آپ بعد میں پروفیشنل تھیم میں ڈال سکتے ہیں۔اتنا سارا کچھ کرنے کے بعد آپ کو create blog کا آپشن نظر آئے گا،جس پر کلک کرتے ہی آپ کا ویب سائٹ بن کر تیار ہو جائے گا۔


  how to earn money blogger in urdu   بلاگر سے پیسے کیسے 

سب سے اہم سوال کہ ہم بلوگر سے پیسہ کیسے کمائیں؟ بلاگر سے پیسہ کمانے کے لئے آپ کو مضمون لکھ کر پبلش کرنا پڑے گا، مضمون لکھنے کے لیے آپ نیو پوسٹ پر کلک کر کے آپ اپنا مضمون لکھنا شروع کر سکتے ہیں جسے ہم بعد میں ایڈ سینس سے جوڑ  کر AdSense approval لے کر کے پیسہ کما سکتے ہیں۔


  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے